Jump to content

جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے

From Wikisource
جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
by میر مہدی مجروح
302185جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہےمیر مہدی مجروح

جو نخل ہو خشک اس کا پھلنا کیا ہے
دنیا ہی نہیں تو کار دنیا کیا ہے
پیدا ہوا گر کوئی تو ناپید کوئی
ہوتا دن رات یہ تماشا کیا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.