Jump to content

خوب ہے خاک سے بزرگوں کی

From Wikisource
خوب ہے خاک سے بزرگوں کی
by میر تقی میر
315140خوب ہے خاک سے بزرگوں کیمیر تقی میر

خوب ہے خاک سے بزرگوں کی
چاہتا تو مرے تئیں امداد
پر مروت کہاں کی ہے اے میرؔ
تو ہی مجھ دل جلے کو کر ارشاد


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.