Jump to content

دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے

From Wikisource
دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے
by میر تقی میر
315072دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہےمیر تقی میر

دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے
دق آگئے ہیں جی سے بھی یہ زحمت ہے
کہتے تھے کہ میرؔ بے وفا ہم کو نہ جان
کی خوب وفا تم نے تمھیں رحمت ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.