Jump to content

دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ

From Wikisource
دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
by اکبر الہ آبادی
319851دیکھتا ہے اک عمر سے بندہاکبر الہ آبادی

دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ
بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ
ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ
لاؤ چندہ لاؤ چندہ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.