Jump to content

سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیے

From Wikisource
سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیے
by میر تقی میر
315067سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیےمیر تقی میر

سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیے
ہر حرف پہ افسوس سے سر کو دھنیے
کیا کیا اب سانجھ سے کہے گا تا صبح
آؤ ٹک میرؔ کی کہانی سنیے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.