Jump to content

سورۃ المسد

From Wikisource

تعارف سورت

[edit]

سورة لهب / المَسَد

عربی متن

[edit]

اردو تراجم

[edit]

احمد علی

[edit]

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا (۱) اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا (۲) وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا (۳) اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی (۴) اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے (۵)۔