Jump to content

چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سے

From Wikisource
چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سے
by میر تقی میر
315087چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سےمیر تقی میر

چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سے
کیا حرف و سخن عیب ہے کچھ محرم سے
آخر کو رکے رہتے جنوں ہوتا ہے
اے میرؔ کوئی بات کیا کر ہم سے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.