Jump to content

Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/14

From Wikisource
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 12

یورپ اور افریقہ کی میری اے کی صداقت پریست معتقد گواہ ہیں ۔ سب ارگ تسلیم کرتے چلے آئے ہیں کہ واسطے اسلوبی اور خوبی اور پائداری گورنمنٹ کے مداخلت رعایا کی حکومت ملک میں واجبات سے ہے کام کی بھلائی یا برائی تدبیر کی صرف لوگوں سے معلوم ہوتی ہے پیشتر اس سے کہ خرابیاں اس درجہ کو نیچیر کے بچوں کا علاج ممکن نہ ہو سے رچشمه شایدگرفتن بیل چو پریشد نشاید گذشتن بیل اور یہ بات نہیں واصل ہوتی جب تک کہ مداخلت رعایا کی حکومت مالک میں نہ ہو ۔ علی الخصوص ہما ری گورنمنٹ کو جو غیر ملک کے رہنے والے تھے اور مذہب اور رواج اور راہ و رسم اور طبیعت وعادت بھی اس ملک سے مختلف رکھتے تھے اس بات پر خیال رکھنا واجبات سے تھا گوینٹ کا انتظام اور اس کی خوبی اور اسلوبی اور پا ندا ری ملکی اطوا را در عادات کی انفیت اور پھر اس کی رعایت پر موقوف ہے کیونکہ اگلی تاریخوں کے دیکھنے سے حقیقت ایک روزنامچہ ہے عادات اور خیالات او را طوا رخسانہ نوع انسات کا معلوم ہوسکتا ہے کہ ان کی عادتیں اور خیالات اور اطوار موفق کسی عقلی قا عدہ کے حاصل نہیں ہوئیں ہیں ۔ بلکہ ہر ایک ملک اور قوم میں سب اتفاق ہوگئی میں بیس قوا عد گورنمنٹ ان مناع اور اطوار پر موقومت میں نہ یہ کہ دہ اوضاع و اطوار اور عاداست گورنمنٹ پراور اسی باست میں گورنمنٹ کی بانداری اور قیام ہے کیونکہ جب تک دو عادتیں اور اخلاق رعایا کے دل میں تظلم اور بنت الخامیت کمائی کی ہوئی ہل سنت کا ان کو بلانہ اور قلات کرنا ۔ می تمامی نانی کو پتلاف کرنا اور سب کو نجیدہ رکھتا تو کیا ہم جو لبادینگے