Jump to content

Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/26

From Wikisource
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 24

www.urduchannel.in جو باتیں کہ ان کے مذہب میں نجات دینے والی اور مناسب ڈالنے میں بخوبی جانتے ہیں اور ان احکام کونڈ ہی احکام اور خدا کی با یکے احکام سمجھ کر کرتے ہیں اس سے اپنے مذہب میں چند اورنصب ہیں ان وجولات سے مسلمان زیادہ تر ناراض تھے اور بندوں کی بنسبت زیادہ تر فساد میں ان کا شریک ہونا قرین قیاس تھا چنانچہ ہی ہوا بلاش بتنی گورنمنٹ کی مداخلت مذہب میں خلاف قواعد یکتای ہے ویسا ہی کسی مذہب کی تعلیم کو روکنا علی الخصوص اس مذہب کی جس کو وہ سمجھتی ہے برخلاف اور بیجا ہے مگر ہمارا مطالب مرت اننا ہے کہ باوجودیکہ ہماری گورنمنٹ ایسی ہی ہے مگر کام اس طرح پر ہوئے کہ ر ما یا یہ غلط است به رفع نہ ہوا ہے سلوم دوم اجرای ضوابط جاری ہوتا یسے آئین و ضوابط اور طریقہ ان نامناسب کا جو ہندوستان کی حکومت اور ہندستانیوں کی عادات کے مناسب نہ تھی یجر نیٹ کونسل سے بھی امور ند ہی میں مداخلت ہوئی ایکمت؟ شنو صاف مذہبی قواعد پر خلل انداز تھا پھر اس ایکٹ سے را ایک یہ بدگمانی لوگوں کوننی کہ یہ ایکٹ نام اسطو ترغیب میائی قبول کرنے کے جاری ہوا ہے ۔ کیونکہ یہ بات لا سکتی کہ نیندست کوئی آدمی ہندوں میں شامل نہیں ہوسکتا میں ہند و تواس قانون کے مفاد سے محروم تھے نیبرند آپ کا آدمی اگر مسلمان ہو جاو سے تو اس کو اپنے مذہب کی رو سے جو اس نے اختیار کیا ہے اپنے مورثوں کا متروکہ جو غیر مذہب میں تھے لینا منع ہے میں کوئی مسلم