Jump to content

Page:Bagh-o-bahar-mir-amman-ebooks-12.pdf/4

From Wikisource
This page has not been proofread.

(۲) مقدم

ہزارون لہرین مارتا ہی پر اسکا بال بیکا نہین کر سکتا • جسکی یه قدرت اور سنت ہو۔ اسکی حمد و تا مین زبان انسان کی گو یا گونگی ہی ہ کہے تو کیا کہے! بہتر یو ن ہی کہ جس بات میں دم نہ مارسکے چپکا ہو رہے •

  • عرش سے لے فرش تک جسکا کہ یہ سامان ہی •

ه حمد آپ کی گر لکھا جا ہوں تو کیا امکان ہی • • جب پیمبر نے کہا ہو میں نے پہچانا نہیں ہ پھر جو کوئی دعوی کرے اس کا بڑا نادان ہی • ه را ت دن بہ مہر و مہ پھرتے ہیں صنعت دیکھتے

  • پر ہر اک واحد کی صورت دیده دیران ہی

ہ جس کا ثانی اور مقابل ہی نہ ہو و لگا کبھو ایسے یکتا کو خدائی سب طرح شایان ای


ه لیکن اتا جاتا ہوں خالق و رازق ہی وه • ہ ہر طرح سے مجھ پر اسکا لطف اور احسان » • اور درود اُسکے دو مت پر جسکی خا طر زمین آسان کو پیدا کیا اور درجہ رسالت کا دیا * اور