This page has not been proofread.
روزه برا ایمان ہے۔ غالب۔ لیکن خس خانہ و برف آب کهاں سے لاوں
=== دیگر ===
اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار فیروزے کی تسبیح کے ، ہیں یہ دانے