Jump to content

اللہ متاع زندگانی مل جائے

From Wikisource
اللہ متاع زندگانی مل جائے
by احمد حسین مائل
304324اللہ متاع زندگانی مل جائےاحمد حسین مائل

اللہ متاع زندگانی مل جائے
پھر عہد شباب کی نشانی مل جائے
تھی آس بڑھاپے میں تری ملنے کی
جب تو نہ ملا تو پھر جوانی مل جائے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.