Jump to content

جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں

From Wikisource
جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
by میر انیس
295015جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریںمیر انیس

جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
ادنیٰ اعلیٰ سب اس کی توقیر کریں
جس سنگ کو چاہیں وہ بنا دیں پارس
جس خاک کو چاہیں ابھی اکسیر کریں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.