Jump to content

ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک

From Wikisource
ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
by میر انیس
294948ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تکمیر انیس

ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
قربان شہہ جن و بشر ہیں اب تک
ہوتے ہیں علم آگے جب اٹھتی ہے ضریح
عباس علی سینہ سپر ہیں اب تک


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.