Jump to content

عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں

From Wikisource
عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں
by منیرؔ شکوہ آبادی
303758عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میںمنیرؔ شکوہ آبادی

عاشق ہی فقط نہیں ہے جنجالوں میں
ہر طائر دل پھنسا ہے ان جالوں میں
باہر اس سلسلہ سے ہے کون منیرؔ
بوڑھے بھی ہیں اس جوان کے بالوں میں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.