Jump to content

موجودہ ترقی کا انجام

From Wikisource
موجودہ ترقی کا انجام
by الطاف حسین حالی
295290موجودہ ترقی کا انجامالطاف حسین حالی

پوچھا جو کل انجام ترقیٔ بشر
یاروں سے کہا پیر مغاں نے ہنس کر
باقی نہ رہے گا کوئی انسان میں عیب
ہو جائیں گے چھل چھلا کے سب عیب و ہنر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.