Author:الطاف حسین حالی
Appearance
الطاف حسین حالی (1837 - 1914) |
اردو شاعر، مصنف |
تصانیف
[edit]غزل
[edit]- وصل کا اس کے دل زار تمنائی ہے
- واں اگر جائیں تو لے کر جائیں کیا
- اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت
- رنج اور رنج بھی تنہائی کا
- میں تو میں غیر کو مرنے سے اب انکار نہیں
- کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
- خوبیاں اپنے میں گو بے انتہا پاتے ہیں ہم
- کر کے بیمار دی دوا تو نے
- کہہ دو کوئی ساقی سے کہ ہم مرتے ہیں پیاسے
- کبک و قمری میں ہے جھگڑا کہ چمن کس کا ہے
- جنوں کار فرما ہوا چاہتا ہے
- جیتے جی موت کے تم منہ میں نہ جانا ہرگز
- عشق کو ترک جنوں سے کیا غرض
- حشر تک یاں دل شکیبا چاہئے
- حقیقت محرم اسرار سے پوچھ
- حق وفا کے جو ہم جتانے لگے
- ہے یہ تکیہ تری عطاؤں پر
- ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
- گو جوانی میں تھی کج رائی بہت
- گھر ہے وحشت خیز اور بستی اجاڑ
- غم فرقت ہی میں مرنا ہو تو دشوار نہیں
- دل سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا
- دل کو درد آشنا کیا تو نے
- دھوم تھی اپنی پارسائی کی
- بری اور بھلی سب گزر جائے گی
- بات کچھ ہم سے بن نہ آئی آج
- اب وہ اگلا سا التفات نہیں
- آگے بڑھے نہ قصۂ عشق بتاں سے ہم
نظم
[edit]- حب وطن
- نشاط امید
- مناجات بیوہ
- کہنا بڑوں کا مانو
- مٹی کا دیا
- انگلستان کی آزادی اور ہندوستان کی غلامی
- برکھا رت
- مرثیۂ دہلی مرحوم
- مرثیۂ دہلی 4
- دکن
- جو علم مردوں کے لیے سمجھا گیا آب حیات
رباعی
[edit]- وقت کی مساعدت
- توحید
- تقاضائے سن
- سکوت درویش جاہل
- سختی کا جواب نرمی ہے
- ریفارم کی حد
- نعت
- مخالفت کا جواب خاموشی سے بہتر نہیں
- موجودہ ترقی کا انجام
- مرض پیری لا علاج ہے
- مکر و ریا
- جب مایوسی دلوں پہ چھا جاتی ہے
- عشق
- انقلاب روزگار
- گدائی کی ترغیب
- اے عیش و طرب تو نے جہاں راج کیا
- آثار زوال
- عالم و جاہل میں کیا فرق ہے
مزاحیہ
[edit]مثنوی
[edit]نعت
[edit]مضمون
[edit]- ایام تعطیل میں ایک سفر کی کیفیت
- سر سید احمد خاں اور ان کے کام
- مرزا کے اخلاق و عادات و خیالات
- زبان گویا
- کمال شاعری کیلئے ضروری شرائط
- زمانہ
- بدگمانی
- مزاح
- مدعیان تہذیب کی بد اعمالیاں
- اخبار نویسی اور اس کے فرائض
Works by this author published before January 1, 1929 are in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. Translations or editions published later may be copyrighted. Posthumous works may be copyrighted based on how long they have been published in certain countries and areas. |