Jump to content

پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے

From Wikisource
پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے
by منیرؔ شکوہ آبادی
303751پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہےمنیرؔ شکوہ آبادی

پھوڑے نے سفر میں سخت گھبرایا ہے
کلکتہ کی راہ میں یہ دکھ پایا ہے
کیا درد کنار نے ستایا ہے منیرؔ
یہ گرگ بغل راہ میں ہاتھ آیا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.