Jump to content

کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا

From Wikisource
کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
by میر انیس
295009کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھامیر انیس

کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
معلوم ہمیں اپنا سرانجام نہ تھا
آئے جو یہاں تو بس ہوا یہ ثابت
اک موت سے ملنا تھا کوئی کام نہ تھا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.