Jump to content

ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے

From Wikisource
ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
by احمد حسین مائل
304320ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہےاحمد حسین مائل

ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
انصاف کرو دونوں میں کون اچھا ہے
آنگن میں نکل کے چاند کیا دیکھتے ہو
خود چاند تمہیں دیکھنے کو نکلا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.